پودینہ کے پتے : 50 گرام
پانی : 1 کلو
ترکیب : پودینہ کے پتے ایک کلو پانی میں ابال کر کھلے منہ کے برتن میں ٹھنڈی جگہ رکھ دیں
احتیاط : نہار منہ پیا جائے تو زیادہ بہتر ہے
طریقہ استعمال : روزانہ چائے کی پیالی کے چوتھائی حصے کے برابر استعمال کریں
فوائد : رنگ سرخ و سپید ہوجائے گا۔ ن۔