تل سیاہ ایک پاﺅ
مغز بادام شیریں ایک چھٹانک
ناریل آدھ پاﺅ
مصری آدھ پاﺅ
ترکیب : تمام ادویہ کا سفوف تیار کرلیں۔
خوراک : رات کو دو چمچ بڑے ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد: استعمال کرنے سے جسم طاقتور ہوتا ہے اورجسم میں نشاط وپھرتی پیداہوتی ہے۔دل، دماغ،جگر اور اعصاب کو طاقت پہنچتی ہے۔ چہرہ ہشاش بشاش ہوجاتا ہے