مغز بادام شیریں
نشاستہ
کتیرا سفید
شکر یا مصری
انجیر : 2 عدد
دودھ : ایک پاو
مغز بادام شیریں ، نشاستہ ، کتیرا سفید، شکر یا مصری تمام ادویہ ہموزن لے کر سفوف تیار کرلیں۔ انجیر2 عدد ڈیڑھ پاﺅ دودھ میں جوش دے کر کسی کھلی جگہ ڈھانپ کر رکھ دیں
خوراک صبح ایک چمچ سفوف کھا کر دودھ پی لیں اور انجیر کھالیں۔
فوائد : جسم کو طاقتور، مضبوط اورفربہ کرتی ہے
احیتاط : یہ دوا چاند کی پہلی تاریخ سے چودہ تاریخ تک استعمال کرنی چاہئے۔ اس کے بعد دوسرے مہینے کی پہلی تاریخ سے چودہ تاریخ تک۔