ارنڈ (کسٹرآئل) کا تیل
ناریل کا تیل
زیتون کا تیل
ترکیب : سب تیل ہموزن ملا کر صاف ستھری شیشی کی بوتل میں محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : جب بھی سر پر تیل لگانا ہو تو اسے نیم گرم کرکے سر کی جلد اور بالوں کی جڑوں میں لگائیں۔
فوائد : اس تیل کے باقاعدہ استعمال سے بال لمبے‘ گھنے اور مضبوط ہوجائیں گے۔